
کھیل

2035 تک کرکٹ ورلڈ کپ اور دیگر ایونٹس کہاں کہاں ہوں گے؟ آئی سی سی نے شیڈول جاری کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2035ء تک بڑے مینز کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول اور مختلف عالمی ایونٹس کے کوالیفکیشن طریقہ کار کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ٹی 20 ورلڈ کپ، ون ڈے ورلڈ کپ، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنلز کی تاریخوں اور میزبان ممالک سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

خراب موسم کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا

راولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث ختم، پاکستان کو 45 رنز کی برتری حاصل

پہلا ٹیسٹ میچ؛ تیسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لیے

لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے سابق کپتان امین الاسلام کو ہائی پرفارمنس سینٹرز کا مشیر مقرر کر دیا

پاک سری لنکا ٹیسٹ کا پہلا روز؛ قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا لیے

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے انڈیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں، چار نئے کھلاڑی شامل

پاکستان نے کوریا کو ہرا کر 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

فٹبال کے ایک عہد کا خاتمہ، کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لے لی

قائداعظم ٹرافی: محمد رضوان کی ناقابلِ شکست ڈبل سنچری، پشاور نے 503 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی

افغانستان نے سری لنکا کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈے کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی، سری لنکا کو شکست کا سامنا

حیران ہوتا ہوں جب لوگ کہتے ہیں کہ ہم سنجیدگی سے نہیں کھیل رہے، سلمان علی آغا

میں امریکن کرکٹ گرل ہوں، آپ کون ہیں؟ میں ٹھیک ہوں! افتخار احمد کا جواب وائرل

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے انڈیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ؛ پاکستان کے کن تین سابق کپتانوں کو مدعو کیا گیا؟

سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ نے پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا، سری لنکا کو 55 رنز سے شکست

پی سی بی اور الائیڈ بینک میں سکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 10 کروڑ روپے کا معاہدہ

صائم ایوب ون ڈے اسکواڈ سے فارغ، کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟

سہ ملکی ون ڈے سیریز؛ شاداب خان نے انگلینڈ کے خلاف ہاری ہوئی بازی کو جیت میں بدل دیا

شاہین آفریدی 150 ون ڈے وکٹیں لینے والے ’تیز ترین پاکستانی فاسٹ بولر‘ بن گئے

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابر اعظم کپتان برقرار، تین نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے ون ڈے کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا، انگلینڈ کو شکست





