
دنیا

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے اقتدار عوام کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا
افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے طالبان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقتدار افغان عوام کے حوالےکیا جائے، افغانستان میں تبدیلی ناگزیر ہے اور بہت قریب ہے۔

اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی حراست میں رہنے کے بعد رہا، انڈیا میں اس وقت کیا چل رہا ہے؟

بین الاقوامی فالکن اینڈ ہنٹنگ نمائش میں دو باز 3 لاکھ 50 ہزار ریال میں فروخت

حملے کے بعد سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن سے تیل کی پمپنگ معطل ہو گئی

امریکا نے برطانیہ کے فیئرفورڈ اڈے سے اپنے تمام B-1 بمبار طیارے واپس بلا لیے، وجہ کیا بنی؟

یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا،اسرائیلی میڈیا

یمن کی صورتحال، مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا

ایران کے وزیر تیل نے استعفیٰ دے دیا

یمن میں بڑا فوجی آپریشن شروع، 700 حوثی جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

ایران کو آسان یا مشکل راستے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی صدر

بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اسٹریٹجک ذخائر سے 32 کروڑ 50 لاکھ بیرل تیل جاری کردیا

سعودی عرب: ریاض میں آرامکو ریفائنری پر مبینہ حملہ، دھوئیں کے سیاہ بادل چھا گئے

یورپ کا ڈیزل ذخائر جاری کرنے کا فیصلہ، ٹرمپ کا برآمدی پابندی سے دستبرداری کا اعلان

فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 2 اسکول نذرِ آتش، 400 سے زائد تعلیمی ادارے بند

تہران کے شہدا اسکوائر کی ریلی میں مجتبیٰ خامنہ ای کی شرکت کا دعویٰ

ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے، صدر پیوٹن

ایک چھوٹا سا پہاڑی قبیلہ سعودی عرب جیسی بڑی طاقت سے کیوں لڑ رہا ہے؟

سعودی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر خطرے کا بھرپور جواب دیں گے، سعودی ولی عہد

دنیاوی شیطانوں سے مقابلے کے لیے نماز طاقت کا مستقل ذریعہ ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشت گرد تھا، صدر ٹرمپ

پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

سعودی عرب کا مسافروں کی واپسی کے لیے اسرائیلی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار

پائلٹوں کا جھگڑا یا پھر ہائی جیکنگ کی کوشش؟ دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ





