Follw Us on:

کراچی میں کوڑے سے خزانہ بنانے والی جدید صنعت کیسے کام کرتی ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

کراچی میں ایک ایسی صنعت تیار کی گئی ہے جس میں کوڑے سے کار آمد چیزیں بنائی جا رہی ہیں۔ ٹی جی اے کے نام سے ایک کمپنی ضائع شدہ پلاسٹک سے ضروریاتِ زندگی کی اشیا بنا رہی ہیں۔

وہ ان اشیا سے اینٹیں، فرنیچر، کرسیاں، ٹرے اور گملے وغیرہ بنا رہے ہیں۔

کمپنی کے سی ای او حبیب صاحب کہتے ہیں کہ “ہمارے یہاں سمجھا جاتا ہے کہ ایسی اشیا سے جو چیزیں بنتی ہیں وہ اچھی کوالٹی کی نہیں ہوتی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے”۔

ان کا کہنا تھا کہ” ہم تین سال سے یہ کام کر رہے ہیں اور اس سے ماحول کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے”۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس