Follw Us on:

چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی: ہیڈ کوچ تبدیل، نیا کون ہوگا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا ہے۔

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق ثقلین مشتاق کو ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔

اس سے پہلے پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض ادا کر رہے تھے۔

یہ فیصلہ اس وقت کیا جا رہا ہے جب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے انتہائی بری کارکردگی دکھائی اور پورے ایونٹ میں ایک میچ بھی نہ جیت سکی۔

پہلے نیوزی لینڈ اور پھر روایتی حریف انڈیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جبکی بنگلادیش کے ساتھ میچ برش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس