چولستان میں قلعہ دراوڑ کے ساتھ صحابہ کرام کی سینکڑوں سال سے قبریں موجود ہیں جن میں حضرت طاہر رضی ، حضرت جواد رضی ، حضرت جوار رضی ، حضرت طیب رضی شامل ہیں۔
ان صحابہ اکرام کے حوالے سے کتابوں میں تو معلومات نہیں ملتی لیکن یہاں کہ لوگوں سے عرصہ دراز سے زبانی کلامی سن رہے ہیں کہ یہ صحابہ اکرام کی قبریں ہیں۔
ان قبروں کو صحابہ اکرام کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے لیکن ان کو ریسرچ کرنے سے یا کتابوں سے ڈھونڈنے سےمعلومات نہیں ملتی۔