اپریل 7, 2025 7:41 شام

English / Urdu

Follw Us on:

جیل میں جدید تعلیم: قید بھی نعمت بن گئی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

قید و بند کی صعوبتیں اکثر انسان کو مایوسی، پشیمانی اور تنہائی میں دھکیل دیتی ہیں، لیکن کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی کا دیا جلا دیتے ہیں۔

سینٹرل جیل کراچی، جو عموماً اپنے سخت ماحول اور قیدیوں کے حالات کے باعث خبروں میں رہتی ہے، ان دنوں ایک خوش آئند اور حیرت انگیز تبدیلی کا گواہ بن چکی ہے۔

یہاں ایک قیدی، جسے عام حالات میں معاشرہ مجرم سمجھ کر بھول چکا ہوتا، وہ قیدی آج اپنی قابلیت، عزم اور مثبت سوچ کے ذریعے دیگر قیدیوں کی زندگی بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس قیدی نے جیل کی چہار دیواری کے اندر رہتے ہوئے جدید آئی ٹی کورسز کا سلسلہ شروع کر کے اپنے جیسے بہت سے قیدیوں کے لیے نئی راہیں ہموار کر دی ہیں۔

یہ صرف سیکھنے سکھانے کا عمل نہیں، بلکہ ایک خاموش انقلاب ہے جو امید، اصلاح اور علم کے ذریعے جنم لے رہا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ پوسٹس