April 17, 2025 11:23 am

English / Urdu

Follw Us on:

وہاڑی میں پاکستان ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
وہاڑی میں ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

وہاڑی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہے۔ 

یہ طیارہ وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ دونوں پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے طیار سے بحفاظت اتر گئے تھے۔

طیارے کے گرنے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس