April 19, 2025 10:12 am

English / Urdu

Follw Us on:

ایبٹ آباد میں باپ بیٹے کی ایک ہی دن شادی، گھر میں اکٹھے دو دلہنیں آنے پر خوشی کا منفرد سماں

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
ایبٹ آباد کے باپ بیٹے کی ایک ہی دن شادی، دو دلہنیں ایک ہی گھر آنے پر جشن( فوٹو: ڈان نیوز)

ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ایک ہی دن باپ بیٹا دولہے بن گئے،70 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن لے آیا، جس سے گھر میں رونقیں لگ گئی۔

ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں پھلکوٹ سے تعلق رکھنے والے 70سالہ باپ اور بیٹے نے ایک ہی دن شادی کے بندھن میں بندھ کر اپنے خاندان اور برادری کے لیے خوشی کا اظہار کیا۔   

والد غلام مصطفیٰ تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے جس میں خاندان اور دوستوں نے شرکت کی۔ 

اتفاق سے ان کے بیٹے احسن مصطفیٰ کی بھی اسی دن شادی ہو گئی۔ 

باپ کی بارات لاہور اور بیٹے کی بارات پشاور گئی، ایک ہی دن باپ بیٹا دلہنیں لے آئے،منفرد شادی کی تقریب میں اہلخانہ نے اپنی خوشی کا اظہار کا کیا۔
دوہری شادی، جو پورے روایتی جوش و خروش کے ساتھ ہوئی، خاندان کے لیے بے پناہ خوشی کا لمحہ تھا، جنہوں نے اس نایاب موقع میں شریک ہو کر چار چاند لگائیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس