Follw Us on:

آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط پاکستان پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) کے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے سلسلے میں کچھ نئی شرائط عائد کرنے کے ساتھ کچھ پرانی شرائط پر عملدرآمد کے لیے زور دیا ہے۔

آئی ایم ایف کی نئی شرائط کے متعلق آئی ایم ایف امور کی کوریج کرنے والے صحافی اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی مقصد پاکستان کے مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنا ہے تاکہ مالی خسارہ کم ہو۔

آئی ایم ایف کی جانب سے دیگر شرائط کے علاوہ پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے بھی چھوٹ دی گئی ہے جس کے باعث ان کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس