Follw Us on:

’جشنِ اردو‘، تاریخی عمارت الحمرہ میں رنگ بکھیرتا ادب کا میلہ

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Web 01 (7)

کہا جاتا ہے لاہور میں ہفتے کے سات دنوں میں آٹھ میلے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک میلہ الحمرہ کی تاریخی عمارت میں سجا ہوا ہے جسے جشنِ اردو کا نام دیا گیا ہے۔

اس تین روززہ میلے میں ادب، ثقافت، سیاست اور تہذیب جیسے موضوعات پر سیشنز ہوں گے۔ اس کے علاوہ موسیقی بھی شامل ہو گی۔ ملک کی نامور شخصیات اس میلے میں شرکت کر رہی ہیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس