Follw Us on:

’بجٹ 2025‘، عام شہری کے لیے کیا اچھا کیا برا؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی

2025کا بجٹ ایسے وقت میں آ رہا ہے جب پاکستان کو معاشی استحکام کے آثار تو ملے ہیں، لیکن چیلنجز بھی برقرار ہیں، مہنگائی، روزگار کی کمی، اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی ضرورت جیسے معاملات اب بھی عام شہری کی زندگی کو متاثر کر رہے ہیں۔ ایسے میں یہ بجٹ عوام کے لیے ریلیف لاتا ہے یا مزید بوجھ؟ اس سوال کا جواب ہر پاکستانی جاننا چاہتا ہے۔

پاکستان میٹرز سے بات کرتے ہوئے ماہرِ معاشیات مہتاب حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان کا کسان دو دھاری تلوار پر ہے۔ ہمارا جی ڈی پی 2۔68 ہے جب کہ آبادی کا ریٹ 2۔55 ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے پاکستان میٹرز کی اسپیشل پوڈ کاسٹ۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس