Follw Us on:

کیا اب آپ کی بجلی کا بل 30 فیصد کم آئے گا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

جون کی جھلسا دینے والی گرمی ہو یا جولائی کے حبس زدہ دن، گرمیوں میں بجلی کا استعمال کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

پنکھے، ایئر کنڈیشنر، کولر اور دیگر برقی آلات کے مسلسل استعمال سے مہینے کے اختتام پر بجلی کا بل عوام کے لیے ایک بڑا بوجھ بن جاتا ہے۔

ایسے میں ہر شہری کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح بجلی کا بل کم ہو۔ اسی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے لاہور ایکسپو سینٹر میں ایک نمائش منعقد ہوئی، جہاں جدید ٹیکنالوجی کی حامل کئی کمپنیاں شریک ہوئیں۔

ان میں “مورگن انرجیز سلیوشنز” نامی کمپنی نے ایک ایسی منفرد ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو نہ صرف استعمال شدہ بجلی کے ضیاع کو روکنے میں مدد دیتی ہے بلکہ 30 فیصد تک بجلی کے بل میں کمی بھی لا سکتی ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس