Follw Us on:

روایتی یا ڈیجیٹل، صحافت کا مستقبل کس سمت گامزن ہے؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی

پاکستان میں صحافت ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ ایک طرف روایتی میڈیا ہے، جس پر عوام کا اعتماد وقت کے ساتھ کم ہوتا جا رہا ہے، اور دوسری طرف ڈیجیٹل میڈیا ہے، جو تیزی سے فروغ پا رہا ہے مگر اپنی ساکھ اور معیاری صحافت کے حوالے سے کئی سوالات کا سامنا کر رہا ہے۔

ٹیکنالوجی نے اگرچہ خبر تک رسائی کو آسان اور تیز تر بنا دیا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ جھوٹی معلومات، صحافتی اخلاقیات کی پامالی اور صحافیوں کو درپیش خطرات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
ان تمام پہلوؤں پر ٹیلی ویژن میزبان اکبر باجوہ نے ایک بصیرت افروز گفتگو کی، جس میں انہوں نے موجودہ صحافتی منظرنامے، میڈیا کی ساکھ، اور ٹیکنالوجی کے کردار پر روشنی ڈالی۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس