• Facebook
  • Pinterest
  • Twitter
  • Linkedin
  • Whatsapp
Skip to content
Twitter Instagram Whatsapp Linkedin Facebook Youtube Tiktok
Logo.png
July 12, 2025 12:59 pm

English / Urdu

  • ملٹی میڈیا
  • بلاگ
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • طرز زندگی
  • بزنس
  • کھیل
  • سوشل/فیکٹ چیک
  • دنیا
  • یوکے
  • پاکستان
  • صفحہ اول
Menu
  • ملٹی میڈیا
  • بلاگ
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • طرز زندگی
  • بزنس
  • کھیل
  • سوشل/فیکٹ چیک
  • دنیا
  • یوکے
  • پاکستان
  • صفحہ اول
Logo.png
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • یوکے
  • دنیا
  • سوشل/فیکٹ چیک
  • کھیل
  • بزنس
  • طرز زندگی
  • بلاگ
  • ملٹی میڈیا
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • یوکے
  • دنیا
  • سوشل/فیکٹ چیک
  • کھیل
  • بزنس
  • طرز زندگی
  • بلاگ
  • ملٹی میڈیا

مقبول ویڈیوز

ملٹی میڈیا

  • Xfsfd
    حالیہ اغوا اور گرفتاریاں، کیا پاکستان میں صحافت اب ناممکن ہے؟
  • Poadcast
    پاکستان میٹرز اسپیشل: ترکیہ میں احتجاج کیوں، قصوروار کون، اصل معاملہ کیا ہے؟
  • Ji farmer
    حکومت گندم کا ریٹ چارہزار روپے فی من مقرر کرے، کسان رہنماؤں کا مطالبہ
  • Havy traffic
    کراچی کے ’آدم خور‘ ڈمپرز ڈراؤنا خواب بن گئے
  • Pakistan index
    پاکستان نے انڈیا کو پیچھے چھوڑدیا، آخر ایسا کیسے ممکن ہوا؟
Canon

21 توپوں کی سلامی کا راز! علامتِ امن یا رعب کا اظہار

Brt web image

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں بدلنے والا بی آر ٹی منصوبہ تاخیر کا شکار

Hafiz naeem ur rahman

’تم کھوکھلے ہو، تمھاری کوئی حیثیت نہیں، صرف ایک دھرنے کی مار ہو‘ حافظ نعیم الرحمان کی حکمرانوں کو للکار

Feature image

قرضوں کے بوجھ تلے دبی بے حال معیشت، متبادل کیا ہے؟

Web nz vs sa

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے باہر: شائقین کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا

تازہ ترین

Gaza pics

غزہ بچوں اور بھوکے انسانوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوامِ متحدہ

Hub industries

ریاستی اداروں کے نقصانات 5.9 کھرب تک جا پہنچے، کہاں کتنا خسارہ ہوا؟

Hockey

ایشیا ہاکی کپ،پاکستانی ٹیم کو دھمکیاں، کیا قومی ٹیم انڈیا جا پائے گی؟

Tax

پاکستان میں نیا تنازع، 37 اے اے کیا ہے؟

Hocky

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ:پاکستان نے  ملائشیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

مقبول ترین

  • فرق کہاں سے پڑتا ہے؟
  • Blog web image
    آپریشن سوئفٹ ریٹوٹ کے چھ سال
  • کیریئر کی پہلی سیڑھی، انٹرنشپ اب چند کلکس کی دوری پر
  • Xfsfd
    حالیہ اغوا اور گرفتاریاں، کیا پاکستان میں صحافت اب ناممکن ہے؟
  • Ghawader
    افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، 20 ہزار ٹن کھاد لے کر دوسرا جہاز گوادر پہنچ گیا

Follw Us on:

Twitter Whatsapp Linkedin Facebook Youtube

انڈین کرکٹرز کے سینوں پر ’پاکستان‘ سجانے کا اعلان 

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
  • January 22, 2025
Indian cricket team
انڈین بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی جرسی پاکستان پرنٹ کرنے سے انکار کردیا تھا(فائل فوٹو)
چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے قبل ہی انڈیا کو’شکست‘ہوگئی ۔اپنے مؤقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے سینوں پر ’پاکستان‘ سجانے کا اعلان کردیا ۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے تصدیق کی ہے کہ انڈین جرسی پر آئی سی سی کا آفیشل لوگو ہوگا، جس میں پاکستان کا نشان بھی شامل ہے۔ 

انڈین جرسی اور چیمپئنز ٹرافی کے لوگو پر تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیواجیت سائکیا نے  کہا ہے کہ ہم آئی سی سی کی ہدایات پر عمل کریں گے۔  نشاندہی کی گئی کہ آئی سی سی کے آفیشل لوگو کے نیچے پاکستان ہے۔
پاکستان اور انڈین کپتان انڈیا میں منعقدہ ورلڈ کپ کا لوگو لگائے ہوئے ہیں۔ / گوگل فوٹو
سائکیا نے یہ دہرایا کہ ہم آئی سی سی کی ہدایت پرعمل کریں گے۔ سائکیا کے اس دعوے سے بھارت کی جانب سے آفیشل لوگو پر اعتراض درج کرنے پر ہنگامہ ختم ہو گیا ہے۔

 ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے نامزد میزبان  ہے۔ جو 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جائے گی۔ بھارتی  ٹیم دبئی میں اپنے  میچز کھیلے گی۔

Share this…


  • Facebook


  • Pinterest



  • Twitter


  • Linkedin


  • Whatsapp

Author

  • نیوز ڈیسک
    نیوز ڈیسک

    یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

    View all posts

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Join Our Whatsapp Group for Latest Updates
Join Our Youtube Channel for Latest Updates

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس

Irfan hails team combination after emphatic win
Sports

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، کتنے میچز ہوں گے اور قیادت کون کرے گا؟

14 minutes ago
Gaza pics
Featured Stories

غزہ بچوں اور بھوکے انسانوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوامِ متحدہ

3 hours ago
Hub industries
Featured Stories

ریاستی اداروں کے نقصانات 5.9 کھرب تک جا پہنچے، کہاں کتنا خسارہ ہوا؟

4 hours ago
Pakistani cricket team
Sports

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

17 hours ago
F logo

Copyright © 2024. Matters All rights reserved

Twitter Whatsapp Linkedin Facebook Youtube Instagram Tiktok
  • About Us
  • Contact
  • Privacy Policy