Follw Us on:

پاک افغان تعلقات میں تناؤ اور چین کا خاموش کردار

شاہد عباسی
شاہد عباسی
پاک افغان تعلقات میں تناؤ اور چین کا خاموش کردار
پاک افغان تعلقات میں تناؤ اور چین کا خاموش کردار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ سرحدی صورتحال، تجارتی رکاوٹوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات نازک موڑ پر ہیں۔ ایسے میں چین ایک خاموش ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے جو پس پردہ کشیدگی کم کرنے کے لیے سرگرم ہے۔

پاکستان میٹرز’ کے اس خصوصی ایپی سوڈ میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار طاہر خان نے بتایا کہ چین کس طرح پاک افغان سرحدی تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان حالیہ سفارتی روابط، موجودہ چیلنجز، اور عوامی رویوں میں آتی تبدیلیوں پر بھی روشنی ڈالی۔

کیا چین واقعی ان دو تاریخی حریف ہمسایہ ممالک کے درمیان فاصلے کم کر سکتا ہے؟ اگر ہاں، تو اس کے جنوبی ایشیا کے مستقبل پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ یہ سب جاننے کے لیے ویڈیو ملاخطہ کریں۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس