Follw Us on:

بغیر بجلی اور برف کے پانی ٹھنڈا کرنے والی دیسی مشین

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ماضی میں دیہی زندگی کا ایک اہم اور قدرتی حصہ مٹی کے برتن اور گڑھے ہوا کرتے تھے، جو نہ صرف ماحول دوست تھے بلکہ سادہ طرزِ زندگی کی علامت بھی سمجھے جاتے تھے۔

وقت کے ساتھ ساتھ جدید سہولیات نے ان روایتی اشیاء کو تقریباً ناپید کر دیا، مگر اب ایک بار پھر مٹی کی اہمیت کو نئے انداز میں پہچانا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں مٹی سے بنے کولرز، جن میں نکلا یا ٹوٹی لگی ہوتی ہے، شہری علاقوں میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

یہ کولر نہ صرف بجلی کے بغیر پانی کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھتے ہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہیں اور پرانی روایت کو جدت کے ساتھ زندہ کرتے ہیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس