سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے کے بعد کیا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت خطرے میں ہے؟ اور اس بات میں کتنی سچائی ہے کہ گنڈاپور سرکار اب محض چند دنوں کی مہمان رہ گئی ہے؟
پاکستان میٹرز کی اس پوڈکاسٹ میں صحافی و تجزیہ کار لحاظ علی نے کہا ہے کہ گنڈاپور سرکار اب محض چند دنوں کی مہمان ہے کہ نہیں اس بات کا فیصلہ تو مہمان اور میزبان کے تعلقات پہ ہوگا۔
انہوں نے کئی انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی حکومت میں بارہا ایسا ہوتا ہے کہ جیتے ہوئے ہار جاتے ہیں اور ہارے ہوئے جیت جاتے ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔