Follw Us on:

محرم الحرام کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری، کتنی چھٹیاں ہوگی؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Holidays
محرم الحرام کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری، کتنی چھٹیاں ہوگی؟( فائل فوٹو)

محرم الحرام کی عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،جو کہ  9 اور 10 محرم کو ملک بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔

یہ تعطیلات ہجری سال 1447ھ کے آغاز اور یومِ عاشورہ کے پیش نظر دی جائیں گی جن کا مقصد شہریوں کو عزاداری اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے یہ تاریخیں سالانہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن میں پہلے سے شامل کی گئی ہیں  اور ان پر عمل درآمد تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں متوقع ہے۔

محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی، ٹریفک اور امن و امان کے حوالے سے انتظامات کی تفصیلات متعلقہ ادارے بعد میں جاری کریں گے۔حکومت پاکستان کی جانب سے سال 2025 کے آغاز میں جاری کیے گئے عام تعطیلات کے سالانہ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران 9 ، 10 محرم کو 5 اور 6 جولائی 2025 (ہفتہ اور اتوار) کو ملک بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔

Image

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے یہ تاریخیں سالانہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن میں پہلے سے شامل کی گئی ہیں  اور ان پر عمل درآمد تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں متوقع ہے۔ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی، ٹریفک اور امن و امان کے حوالے سے انتظامات کی تفصیلات متعلقہ ادارے بعد میں جاری کریں گے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس