Follw Us on:

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنزیہ حملہ

تراب رشید
تراب رشید
پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنزیہ حملہ

پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آئے ہیں۔

کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ پر سوالات اٹھائیں ہیں

مشال نے شیر شاہ کی 9 اور 10 مئی کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اتنا بڑا ریلیف کیسے مل گیا؟

انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب پارٹی کے اہم رہنما روپوش ہیں اور کارکن جیلوں میں قید ہیں، تو اسی ویڈیو پر حسان نیازی کو 10 سال قید کی سزا ملنے کے باوجود کچھ افراد کو رعایت کیوں دی گئی؟

Author

تراب رشید

تراب رشید

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس