Follw Us on:

پاکستانیوں کی بیرون ملک ہجرت: بچاو یا پھر فرار

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

جب بھی کوئی نوجوان اپنے وطن کو خیرباد کہہ کر بیرون ملک کا رخ کرتا ہے تو اس کے پیچھے کئی خواب، مجبوریاں اور امکانات ہوتے ہیں۔

ایک طرف یہ نوجوان بیرون ملک جا کر بہتر تعلیم، روزگار اور تجربہ حاصل کرتے ہیں، اور وطن میں زرمبادلہ بھیج کر معیشت کو سہارا دیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف ان کے جانے سے ملک اپنے ہنر، صلاحیت اور توانائی سے محروم ہو جاتا ہے۔

یہ ہجرت ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب آسان نہیں، کیا یہ ملک کے لیے فائدہ ہے یا نقصان؟ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کے خوابوں کو اپنے ہی ملک میں پورا کرنے کے کتنے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس