Follw Us on:

ایشیا کپ 2025: پاکستان کا عمان کے خلاف بیٹنگ جاری

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Featured image (31)
پاکستان کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔(فوٹو ایکس)

ایشیا کپ 2025 پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان سلمان علی آغا کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے بہت اچھی لگ رہی ہے، بڑا اسکور کر کے عمان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔

دوسری جنب عمان کے کپتان جیتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے۔ایشیا کپ کھیلنا عمان کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، سلمان علی آغا، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، سفیان مقیم اور ابرار احمد شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بنگلہ یش نے ہانگ کانگ کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس