April 19, 2025 10:34 pm

English / Urdu

Follw Us on:

کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اب سے کچھ دیر پہلے کوئٹہ میں پشین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔

پشین بائی پاس کے قریب گیس کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

دھماکے سے نجی اسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہپے۔

پولیس کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس