April 19, 2025 10:26 am

English / Urdu

Follw Us on:

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں کُل 61 ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والوں کی تعداد پہلے 48 ہزار بتائی جا رہی تھی۔

 

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس