Follw Us on:

وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
وزارت ہوا بازی کو ختم کر کے  وزارت دفاع میں ضم کر دیا گیا ( فائل فوٹو)

وزارت ہوا بازی کو ختم کر کے  وزارت دفاع میں ضم کر دیا گیا ہے، وزارت کو ضم کرنے کے بعد اب ہوا باازی سے متعلق تمام امور کے لیے وزارت دفاع سے رجوع کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے وزارت دفاع کو ختم کر دیا ہے اور وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کوبھجوادیا۔ فیصلہ تمام صوبائی چیف سیکرٹریز بشمول آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کوبھی بھجوادیا گیا۔

وزارت دفاع نے مراسلہ جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ کابینہ نے14 جنوری2025 کو وزارت ہوابازی کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے4 فروری2025 کو ایس آر او جاری کیا تھا۔

مراسلے کے متن کے مطابق اب ہوابازی سے متعلقہ تمام امور کیلئے وزارت دفاع سے رجوع کیاجائے

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس