Follw Us on:

کوٹ ادو: سرنگ بنا کر پائپ سے تیل چوری کرنے کی کوشش میں دوافراد ہلاک

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ (فوٹو: گوگل)

کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔

نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں: میانمار میں زلزلہ: ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں، امریکا، روس اور چین کا مدد کا اعلان

پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کررہے تھے، دونوں لاشیں نکال کر اسپتال متنقل کردی گئی ہیں۔

مرنے والے دونوں افراد گھوٹکی کے رہائشی تھی، تھانہ سنانواں کی طرف سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس