Follw Us on:

الخدمت کا اسلامک مائکروفنانس: اسلام آباد کے 17 افراد کو ذاتی کاروبار مل گیا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Al khidmat
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک مائیکروفنانس پروگرام کے تحت مزید 17 افراد میں موبائل فوڈ اسٹالز تقسیم کر دیے گئے۔ (فوٹو: پاکستان میٹرز)

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلامک مائیکروفنانس پروگرام کے تحت مزید 17 افراد میں موبائل فوڈ اسٹالز تقسیم کر دیے گئے۔

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں 17 افراد کو ذاتی کاروبار کے لیے ضروری اشیا مہیا کیں۔

الخدمت مائیکروفنانس پروگرام کے تحت یہ افراد ذاتی کاروبار کے ذریعے اپنے اور اہلِ خانہ کی گزر بسر کا اہتمام کر سکیں گے۔

الخدمت مائیکروفنانس پروگرام کے تحت یہ افراد ذاتی کاروبار کے ذریعے اپنے اور اہلِ خانہ کی گزر بسر کا اہتمام کر سکیں گے۔ (فوٹو: پاکستان میٹرز)

اس پروگرام کا مقصد معاشی طور پر خودمختار فرد کے ذریعے گھروں کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس نے دو حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا

واضح رہے کہ اب تک پروگرام کے ذریعے آسلام آباد میں سینکڑوں افراد کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے معاونت کی جا چکی ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس