April 26, 2025 11:21 pm

English / Urdu

Follw Us on:

لاہور:ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
لاہور میں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی

لاہور میں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او  ثانیہ ڈاکوؤں کی ساتھی نکلی،جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کاہنہ سے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے ساتھی نے واردات میں استعمال ہونے والا 9ایم ایم پستول ایک گھر میں چھپا رکھا ہے

پولیس نے اس گھر پر چھاپا مارا تو وہاں ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او ثانیہ رہائش پذیر تھی

پولیس نے ایس ایچ او ثانیہ سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والا 9ایم ایم پستول برآمد کرلیا

پولیس کے مطابق ملزمہ ثانیہ  کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس