کیا آپ اپنی بیٹی کی شخصیت کو خود غیر محسوس انداز میں کمزور کر رہے ہیں؟ ماہرین نفسیات اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انکشاف ہوا ہے کہ چند عام مگر خطرناک غلطیاں جو ماں کی جانب سے کی جاتی ہیں جو کہ بچیوں کی خود اعتمادی، اخلاقی تربیت اور مستقبل پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔
محبت کی آڑ میں حد سے زیادہ نرمی، ہر بات پر تنقید یا دوسروں سے مسلسل موازنہ، یہ سب بیٹی کو ایک “ہائی ویلیو وومن” بننے سے روک سکتے ہیں۔