Follw Us on:

وہ اذان جس کو مکمل کرنے کے لیے 21 کشمیری شہید ہوگئے

زین اختر
زین اختر

کشمیر کی آزادی کی جنگ صرف آج کی کہانی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی قربانی سے شروع ہوئی تھی جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔ پانڈوکی جنگ، گولیوں کی گونج اور 13 جولائی 1931 کا خون سے لتھڑا دن اس جدوجہد کی شروعات ہے۔

آج ہم کشمیری شہداء کی قربانیوں کا وہ پہلو دکھائیں گے جو اکثر کہانیوں سے غائب رہتا ہے۔ ہم 13 جولائی کو منائے جانے والے ‘یومِ شہداء کشمیر’ کے پیچھے کی حقیقت کھولیں گے۔

Author

زین اختر

زین اختر

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس