Follw Us on:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 : کون سا میچ کب اور کہاں ہوگا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کردیا گیا، ایونٹ کا آغاز19 فروری کو کراچی میں ہوگا جبکہ اختتام  9 مارچ کو ہوگا، چیمپنئز ٹرافی کا میزبان پاکستان ہے، انڈین ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے انڈیا کے تمام میجز دبئی میں ہوں گے ۔ بقیہ میچز پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

گروپ میچز کے بعد، اگر انڈیا سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچتا ہے تو انڈیا کے ساتھ تمام میچز دوبئی میں ہوں گے اور اگر انڈیا ناک آؤٹ میچز میں نہیں پہنچ پاتا ہے تو سارے میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول:

وقت مقام میچ دن
دن 2 بجے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ گروپ اے 19 فروری
دن 1 بجے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا گروپ اے 20 فروری
دن 2 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی افغانستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ گروپ بی 21فروری
دن 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ گروپ بی 22 فروری
دن 1 بجے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پاکستان بمقابلہ انڈیا گروپ اے 23 فروری
دن 2 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ گروپ اے 24 فروری
دن 2 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ  گروپ بی 25 فروری
دن 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور افغانستان بمقابلہ انگلینڈ گروپ بی 26 فروری
دن 2 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش گروپ اے 27 فروری
دن 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا گروپ بی 28 فروی
دن 2 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ساؤتھ افریقہ بمقابلہ انگلینڈ گروپ بی 1 مارچ
دن 1 بجے دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم نیوزی لینڈ بمقابلہ انڈیا گروپ اے 2 مارچ
دن 1 بجے پہلا سیمی فائنل (اے1 بمقابلہ بی2) 4 مارچ
دن 2بجے دوسرا سیمی فائنل(بی1 بمقابلہ اے2) 5 مارچ
دن2:30بجے فائنل 9 مارچ

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس