Follw Us on:

کتابیں پڑھنے کا وقت نہیں؟ اب آپ ان کو سن سکتے ہیں

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Audio books

آج کی تیز رفتار زندگی میں جہاں ہر شخص وقت کی کمی کا شکار ہے، آڈیو بکس مطالعے کا ایک آسان اور مؤثر متبادل بن چکی ہیں۔ یہ وہ کتابیں ہیں جنہیں پڑھنے کے بجائے سنا جاتا ہے، اور یہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہیں جو مصروف شیڈول کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کا وقت نہیں نکال پاتے۔

پاکستانی طالبہ نے سٹورائز نام کی ایک ایپ بنائی ہے جو آڈیو بکس فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپ کتابوں کے خلاصے اور اہم موضوعات کا بھی بتاتی ہیں۔ آئیے ملتے ہیں جنہوں نے یہ ایپ بنائی ہے۔

 

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس