گوگل میپس کا ‘خلیج میکسیکو’ کا نام تبدیل کرکے ‘خلیج امریکا’ رکھنے کا فیصلہ

گوگل نے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ جب امریکی جغرافیائی ناموں کا نظام اپ ڈیٹ ہوگا، تو گوگل میپس پر “خلیج میکسیکو” کا نام بدل کر “خلیج امریکا” رکھا جائے گا۔ یہ تبدیلی صرف امریکا میں نظر آئے گی، لیکن میکسیکو میں “خلیج میکسیکو” کا نام برقرار رہے گا۔ جبکہ دوسرے ممالک میں صارفین […]
بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا

ایک تنازعہ ختم نہیں ہوتا تو بھارت دوسرا لے آتا ہے، حال ہی میں پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے’ہائبرڈ ماڈل‘ پر مانا تو اب بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی ٹیم کی جرسیوں پرمیزبان ملک (پاکستان) کا نام شامل کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ […]
چنگاری سے راکھ تک:لاس اینجلس میں کتنا نقصان ہوچکا؟

چنگاری پھوٹی،شعلے نکلے اور پھیلتے ہی گئے،ایسے پھیلے کے رکنے کا نہ بجھنے کا نام لیا،ایسی آگ پھیلی کہ بڑے بڑے بنگلوں کو راکھ بنادیا۔ لاس اینجلس میں لگی آگ کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں ،امریکا جو سپر پاور ہونے کا دعویٰ تو کرتا ہے لیکن وہ اپنی تمام تر طاقت لگانے کے باوجود […]
شادیوں میں دولت کی نمائش:ضرورت یا مجبوری

’لوگ کیا کہیں گے‘یہ وہ جملہ ہے جس کے لیے پاکستان میں شادیوں پر پیسہ پانی کی طرح بہایا جاتا ہے،مفت کا مال سمجھ کرہوا میں اڑایا جاتا ہے اور پھر کم حیثیت لوگ کئی سال تک قرضوں کی دلدل میں پھنسے رہتےہیں۔ گزشتہ دنوں یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی میں ملک کے نامورسوشل میڈیاسٹارزکی […]