نوجوان ویڈیو گیمنگ سے کیسے روزگار حاصل کرسکتے ہیں؟

Shaza fatima

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ وہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ویڈیو گیمنگ انڈسٹری میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، جنہیں صحیح سَمت میں رہنمائی […]

انڈیا نے پاکستانی حملوں میں طیاروں کی تباہی تسلیم کرلی

Chef

پاکستانی فضائیہ نے مئی 2025 میں انڈیا کے چھ جنگی طیارے مار گرائے، جن میں تین جدید فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے شامل تھے۔ یہ کارروائی انڈیا کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پر رات کے وقت کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی۔ ان حملوں میں سبحان مسجد بہاولپور، بلال مسجد مظفرآباد، […]

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس: غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

Mohsin naqvi feature overall

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں سیکیورٹی کی صورتحال، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں، گداگری، اسمگلنگ، اور توانائی چوری کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر […]

زمین کا سب سے قحط زدہ علاقہ: غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

Food in gaza

اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا، رفح کے مغربی علاقے میں امدادی سامان لینے کی کوشش میں مصروف دو مزید فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پر پیش آیا جب اقوام متحدہ کی انسانی امور کی رابطہ ایجنسی (UNOCHA) نے غزہ کو “زمین پر سب سے قحط زدہ […]

ہماری ترکیہ کے ساتھ براہ راست بات چیت جاری ہے، کرد کمانڈر مظلوم عبدی

Kurd commander

شمال مشرقی شام میں قابض کرد فورسز کے اعلیٰ کمانڈر مظلوم عبدی نے ایک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فورسز ترکی کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہیں اور وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے لیے بھی تیار ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]

چین طاقت کے توازن کو بگاڑنے کے لیے فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے، امریکی وزیردفاع

Pete hegseth

امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے ہفتے کے روز سنگاپور میں جاری بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین کا خطرہ نہ صرف حقیقی ہے بلکہ یہ کسی بھی وقت عملی صورت اختیار کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈو پیسفک خطہ امریکی حکومت، خاص طور پر […]

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، کون کون سے فیصلے ہوئے؟

Mohsin naqvi feature overall

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور نادرا سے متعلق کئی اہم فیصلے کیے۔ اس موقع پر وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور نادرا کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ محسن نقوی نے سیکٹر […]

ہم فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں، فرانسیسی صدر

France president

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف اخلاقی ذمہ داری ہے بلکہ سیاسی ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر اسرائیل کے خلاف اپنا موقف سخت کریں۔ جمعہ کو سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سیکیورٹی فورم […]

کیا آج بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

Rainy day

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان ہے۔ تاہم، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر […]

ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump and musk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کے ساتھ آج اوول آفس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے اور ان کے تعلقات مضبوط ہیں۔ یہ بیان ایک دن بعد سامنے آیا ہے […]