کردستان ورکرز پارٹی تحلیل کرکے ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ، کیا ترکیہ حکومت مصالحت پر آمادہ ہوگی؟

Kurd in turkye a

کردستان ورکرز پارٹی (PKK) نے 12 مئی 2025 کو اپنی 40 سالہ مسلح جدوجہد کا خاتمہ اور تنظیم کی تحلیل کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ شمالی عراق میں منعقدہ 12ویں کانگریس میں کیا گیا جو جیل میں قید رہنما عبداللہ اوجالان کی فروری میں کی گئی اپیل کے بعد منعقد ہوئی۔ اوجالان نے اس وقت […]

امریکا اور چین کے درمیان 115 فیصد ٹیرف میں کمی پر اتفاق

Us china trade

عالمی معیشت کے دو بڑے ستون امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ نے جنیوا میں چینی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی تجارتی ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اصولی […]

کشمیر اصل مسئلہ ہے، انڈیا جلد سمجھے تو بہتر ہوگا، اعزاز چوہدری

Aizaz ahmed choudhary

سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کل کے بعد سے پاکستان نے عالمی سطح پر واضح کردیا ہے کہ خطے کا اصل اور بنیادی مسئلہ، مسئلہ کشمیر ہے جس کا حل ناگزیر ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ جموں […]

دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا

Sikh with army

دنیا بھر میں بسنے والی سکھ کمیونٹی نے پاک فوج سے اپنے گہرے نظریاتی اور جذباتی تعلق کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر اتحاد و یگانگت کا پیغام دیا ہے۔ سکھ ڈائس پورا، انٹرنیشنل ورلڈ سکھ پارلیمنٹ اور دیگر تنظیموں کی جانب سے جاری بیانات میں پاک فوج کے مؤقف اور اقدامات کی بھرپور […]

جنگ صرف اس صورت میں ختم ہو گی جب حماس کا خاتمہ ہو گا، اسرائیل

Hamas prisoner exchange

غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے امریکا اور حماس کے درمیان مذاکرات تیز ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں غزہ کے فلسطینیوں تک خوراک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]

انڈیا اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سیزفائر برقرار رکھیں، امریکی وزیر خارجہ

Marco robio

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اتوار کی شب برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ گفتگو میں انہوں نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈیوڈ لامی سے بات چیت میں دونوں […]

یومِ تشکر: “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر قوم کا جشن، کیا انڈیا اب مذاکرات کی میز پر آئے گا؟

Pak india war

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے انڈین جارحیت کے جواب میں کیے گئے عسکری آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر آج ملک بھر میں “یوم تشکر” منانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے قوم سے خطاب میں کہا کہ “دشمن کے رافیل ہمارے شاہینوں کے نشانے پر آئے تو تو فیل ہو گئے۔ ہم […]

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پاکستانی فوج کے حق میں ریلی

Relly khitab

وزیر تعلیم آزاد جموں و کشمیر دیوان علی خان چغتائی کی قیادت میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خدمات پر شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک بڑی ریلی ہٹیاں بالا سے روانہ ہو کر لمنیاں بازار میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں عوام، سیاسی کارکنان اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی […]

مودی نے ٹرمپ سے درخواست کی کہ ہمیں بچا لو، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari

صوبائی وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان، اس کے عوام اور مسلح افواج کو سرخرو کیا، افواجِ پاکستان نے دشمن کو سبق سکھایا، مودی نے ٹرمپ سے درخواست کیا کہ ہمیں بچا لو۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان […]

سکھ فار جسٹس کا انڈین حملوں میں شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی امداد کا اعلان

Sikh for justic

انڈین فوج کی جانب سے مساجد پر میزائل حملوں اور ننکانہ صاحب پر ناکام ڈرون حملے کے بعد خالصتان تحریک کی حمایتی تنظیم “سکھ فار جسٹس” (SFJ) میدان میں آ گئی ہے۔ تنظیم کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک ویڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے جس میں انڈین حملوں میں شہید ہونے والے […]