دفاعی اخراجات، غیرملکی قرضوں کا بوجھ: آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ عام پاکستانی کے لیے کیسا ہوگا؟

آئی ایم ایف کے تیار کردہ بجٹ پر بات کرتے ہوئے اسلام آباد کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں کام کرنے والے عامر حسین کا چہرہ مایوسی کی تصویر بنا ہوا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے سنتا آ رہا ہوں کہ ملک کا بجٹ خسارے میں جا […]
مودی اور نیتن یاہو کی پالیسیاں خطے میں امن کے لیے سب بڑی رکاوٹ ہیں، بلاول بھٹو

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انڈین وزیرِاعظم نریندرا مودی اور نیتن یاہو کی پالیسیاں خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ انڈیا نے بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پہلگام واقعے […]
پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے مگر انڈیا تیار نہیں، بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے مگر انڈیا بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے، انڈیا کے انکار سے یہ بات واضح ہے کہ حالات سازگار نہیں۔ نیویارک میں چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا […]
وفاق خیبر پختونخوا کے بقایا جات فوری ادا کرے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے کے ذمہ واجب الادا تمام بقایا جات فوری طور پر ادا کرے۔ پشاور میں ایک اہم جرگے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین کا کہنا تھا کہ ضم شدہ اضلاع کے عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]
پاکستان میں صحافت: فیک نیوز کے پھیلاؤ کا ذمہ دارکون؟

پاکستان میں صحافی اب صرف خبر نہیں دیتے، بلکہ اپنی سچائی کی قیمت بھی چکاتے ہیں۔ پاکستان میٹرز کی اس ویڈیو میں معروف صحافی اسد طور نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صحافت اب ایک نارمل پیشہ نہیں رہا بلکہ یہ دباؤ، خطرات اور قربانیوں سے جڑا ایک مسلسل چیلنج بن چکا ہے۔ صحافی […]
حافظ نعیم سے بنگلہ دیشی سفیر کی ملاقات: ‘دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جاسکتا’

امیر جماعت اسلامی پاکستان سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر اقبال حسین نے اسلام آباد میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کا […]
قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کا ہر اول دستے کا کردار تسلیم کرتی ہے، شہباز شریف

وزیرِاعظم پاکستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں انڈیا کو وہ سبق سکھایا جو وہ قیامت تک نہیں بھولے گا۔ پشاور میں قومی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگے میں شرکت میرے لیے باعثِ اعزاز ہے، خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے، […]
معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف گھر میں قتل، معاملہ کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو مبینہ طور پر ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیکٹر جی-13 میں پیش آیا، جہاں مقتولہ کو مبینہ طور پر ایک جاننے والے مہمان نے دو گولیاں ماریں […]
افغان سرزمین کو دہشت گرد تنظیموں یا منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، خلیج تعاون کونسل

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا، جہاں پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدے کو خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔ نجی خبررساں ادارے […]
روس-یوکرین مذاکرات اختتام پذیر: ’جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا‘

روس اور یوکرین کے درمیان استنبول کے تاریخی چراغاں محل میں ہونے والے اہم مذاکراتی اجلاس ختم ہو گئے، مگرغیر مشروط جنگ بندی پر دونوں فریقین کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا۔ یوکرین کے نائب وزیر خارجہ سرہی کیسلیٹس کے مطابق روس نے اب تک غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہیں کی ہے، […]