آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی خصوصی تقریب آج ہوگی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی ایک خصوصی اور پروقار تقریب آج شام 7 بجے ایوانِ صدر میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدرِ مملکت آصف علی زرداری ہوں گے، جو آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا باقاعدہ بیج اور روایتی ”سٹک“ پیش کریں گے۔ سرکاری ذرائع […]
جب تک غزہ کے تمام علاقے مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں نہیں آ جاتے، جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی مکمل طور پر اسرائیلی سکیورٹی کنٹرول میں ہوگی اور حماس کو شکست دی جائے گی، جب تک غزہ کے تمام علاقے مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں نہیں آ جاتے، جنگ جاری رہے گی۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یروشلم میں خطاب کرتے […]
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل تک رسائی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس […]
’مجھے مفت چاول ملتے ہیں‘، یہ کہنے پر جاپانی وزیر کو استعفیٰ دینا پڑ گیا

جاپان کے وزیر زراعت تاکو ایٹو نے ملک میں چاول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافے کے دوران ”چاول کبھی خریدنے کی نوبت نہیں آئی“ جیسے متنازع بیان پر شدید عوامی ردِعمل کے بعد وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘اسکائی نیوز’ کے مطابق ایٹو نے اتوار کے روز ایک پارٹی سیمینار […]
شہباز شریف اور عاصم منیر کا کوئٹہ کا ہنگامی دورہ، ایوانِ صدر کی تقریب مؤخر

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج خضدار میں سکول کی بچیوں اور اساتذہ پر دہشت گرد حملے کے بعد کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ نجی خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: سیلز ٹیکس ریفنڈز میں تاخیر اور کاروبار کی دبئی منتقلی پر تشویش کا اظہار

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سیلز ٹیکس ریفنڈز، کاروباری ہجرت اور ٹیکس پالیسیوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹرز فاروق حمید نائیک، سید فیصل علی سبزواری، فیصل واوڈا، منظور […]
پاکستان انڈیا کشیدگی: دونوں ممالک کی معیشیت پر کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی تاریخ جتنی پرانی ہے، اس کے اثرات اتنے ہی گہرے اور وسیع ہیں۔ ان دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگی ماحول یا فوجی جھڑپیں نہ صرف سیاسی تناؤ کو ہوا دیتی ہیں بلکہ اس کا شدید اثر دونوں ممالک کی معیشت، تجارت اور کاروباری حلقوں پر بھی پڑتا […]
بارڈر بند ہونے کے باوجود 21 چارٹرڈ پروازیں، 6 ارب روپے کا سامان غزہ کیسے پہنچا؟

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے جاری کوششیں ایک نئی مثال قائم کی گئی ہے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر داکٹر حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں ابتدا میں یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اتنے شدید حالات میں غزہ تک امداد کیسے پہنچے گی، لیکن انہوں نے ہمیشہ […]
’سلگتی آگ کو صدر ٹرمپ نے بھانپا اور ’مین آف پیس‘ بن کر سامنے آئے، شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خیرخواہ دوست کا کردار ادا کیا ہے۔ کراچی میں پاکستانی بحریہ کے فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’سلگتی آگ کو صدر ٹرمپ […]
آپریشن بنیان مرصوص میں شاہین میزائل داغنے کی خبریں بےبنیاد اور من گھڑت ہیں، دفترِ خارجہ

دفترِخارجہ نے انڈین ذرائع ابلاغ میں ”آپریشن بنیان مرصوص“ کے دوران پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل داغنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا۔ نجی خبررساں ادارے ‘انڈیپنڈنٹ اردو’ کے مطابق پیر کو جاری ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے […]