کراچی: گھریلو جھگڑا خونریزی میں بدل گیا، سُسر کے ہاتھوں داماد قتل

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں گھریلو جھگڑا خونریزی میں بدل گیا اور سسر نے اپنے ہی داماد کو قتل کردیا۔ شرافی گوٹھ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جھگڑے کے دوران اپنے داماد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ضلع ملیر پولیس کے مطابق سنگر چورنگی کے قریب گھریلو تنازع پر […]
سرحدی خلاف ورزی پر ابھی نندن کو چائے پلاکر واپس بھیجا تھا مگر اس بار نہ چائے پلائیں گے اور نہ ہی رخصت کریں گے، سعید غنی

صوبائی وزیرِ بلدیات و صدر پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پہلے انڈیا نے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی تھی، ابھی نندن کو چائے پلا کر واپس بھیجا، لیکن اس بار نہ چائے پلائیں گے اور نہ رخصت کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام یومِ مئی […]
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر، دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 21واں میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جارہا تھا، بارش کے باعث بے نتیجہ ختم کر دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ […]
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]
پاک-انڈیا کشیدگی کے باوجود پاکستانی کارگو جہاز انڈین بندرگاہ پر موجود

پاک-انڈیا تعلقات میں جاری کشیدگی اور جنگ کے خدشات کے باوجود پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا پرچم بردار کارگو بحری جہاز انڈین بندرگاہ کلکتہ کے ہالدیہ پورٹ پر موجود ہے، جہاں وہ ملائشیا سے لایا گیا کوئلہ اتارنے کے مرحلے میں مصروف ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز نے پی این […]
انڈیا کی عسکری مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، انڈیا کی عسکری مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ […]
پہلگام واقعہ کے بعد انڈین عسکری قیادت میں اکھاڑ پچھاڑ، ایئر مارشل ایس پی دھارکر برطرف

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی عالمی سطح پر بے نقابی اور شرمندگی کے بعد انڈین فوجی قیادت میں غیر معمولی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا، انڈین شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کی تبدیلی کے بعد ایئر مارشل ایس پی دھارکر عہدے سے برطرف کر دیے گئے۔ نجی نشریاتی ادارے آج نیوز کے مطابق انڈین فضائیہ کے […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردی، فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ […]
سعودی عرب کا پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی پر اظہارِ تشویش، تحمل کا مشورہ

سعودی عرب نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کریں۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا […]
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 88 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 19واں میچ آج دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز […]