’ہمیں عالمی ناانصافی پر خاموش نہیں رہنا‘ بوڈوفٹبال کلب نے یوروپا لیگ میچ کی آمدنی غزہ کے نام کردی

ناروے کے فٹ بال کلب نارویجن بوڈو(گلیمٹ) نے ایک عظیم انسانی اقدام کے تحت فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے، یوئیفا یوروپا لیگ کے میچ کے ٹکٹوں کی آمدنی کا 65,000 ڈالر غزہ کی امداد کے لیے عطیہ کر دیا ۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا جب غزہ 7 اکتوبر 2023 […]
عرب وزرا خارجہ نے فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک بھیجنے کا ’ٹرمپ منصوبہ‘ مسترد کردیا

عرب وزرائے خارجہ نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کو دوسرے ممالک میں بھیجنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عرب وزرائے خارجہ نے ہفتے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مصر اور اردن سے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو لینے کے مطالبے کے خلاف متفقہ موقف پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو کسی […]
ماحولیاتی تبدیلی: کیا زمین کو بچانے کا وقت ختم ہو رہا ہے؟

ماحولیاتی تبدیلی، جسے گلوبل وارمنگ بھی کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ اور قدرتی ماحول کی خرابی کا باعث بن رہی ہے، جس کے سنگین اثرات پاکستان جیسے ممالک پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق، انسانی سرگرمیاں جیسے فوسل فیولز کا استعمال اور جنگلات کی کٹائی اس […]
برطانوی شہزادی کیٹ کی کینسر کے بعد شاہی کردار میں واپسی

برطانوی ویلز کی شہزادی، کیٹ میڈلٹن نے کینسر کے علاج کے بعد اپنے پہلے عوامی پیغام میں کہا کہ معاشرتی اور جذباتی صلاحیتوں کی پرورش کے بغیر حقیقی ترقی ممکن نہیں۔ شہزادی کیٹ کی یہ اہم گفتگو رائل فاؤنڈیشن سینٹر فار ارلی چائلڈہوڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی۔ کیٹ نے […]
سوڈان کی مرکزی سبزی منڈی پر حملہ: 56 افراد ہلاک ہو گئے

سوڈان کے شہر اومدرمان کی سبزی منڈی پر توپ خانے کی گولہ باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے اس حملے میں کم از کم 158 افراد زخمی بھی ہوئے تھے جس کا الزام فوجی […]
محمد بن سلمان کا ویژن 2030، حقیقت یا افسانہ

انیس سو پچھتر میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل نے خواتین کی تعلیم کے لئے اداروں کے قیام کی اجازت دی اور ٹیلی ویژن پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کئی معاشی اصلاحات متعارف کروائیں۔ نتیجتاً ایک دعوت میں اپنے بھتیجے سے بغل گیر ہو رہے تھے کہ بھتیجے کے ہاتھوں قتل ہو گئے۔ […]
امریکا کا درآمدات پر ٹیکس: ٹروڈو کی شہریوں کو امریکا نہ جانے کی تلقین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیا پر بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا حکم دیا اور کہا کہ وہ فینٹینائل کے آنے کو روکیں گے۔ دوسری جانب کینیڈا اور میکسیکو کے معاملے میں غیر قانونی تارکین وطن امریکا میں، ایک تجارتی جنگ کا آغاز کر […]
ایف بی آر کا جنوری میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ مگر پھر بھی 84 ارب خسارے کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری میں 872 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس ریونیو اکٹھا کیا ہے،جو کہ گزشتہ سال یعنی جنوری 2024 ء کی نسبت 29 فیصد زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔29 فیصد اضافہ ہونے کے باوجود ایف بی آر کو ہدف پورا کرنے میں نکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وزارت […]
“پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات پھر شروع ہوں گے” فواد چوہدری کی پیش گوئی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہوا، مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
بہاولنگر میگا کرپشن اسکینڈل میں پیش رفت، سابقہ سی ای او ایجوکیشن شاہدہ حفیظ گرفتار

بہاولنگر محکمہ تعلیم میں ایڈیشنل گرانٹ کے نام پر 50 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ میگا کرپشن کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ سی ای او ایجوکیشن شاہدہ حفیظ کو گرفتار کر لیا ہے، جسے اسکینڈل کا مرکزی کردار بتایا جا رہا ہے۔ ایف آئی آر […]