سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نیب کے متعدد ریفرنسز میں بری ہوگئے۔

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور پراجیکٹس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کے متعدد ریفرنسز سے بری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج علی وڑائچ کی سربراہی میں فیصلہ سنایا گیا، جس میں راجہ پرویزاشرف اور دیگر کئی افراد کو شرقپور، بھکی اور کارکے منصوبوں سے منسلک […]
انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کرا رہا ہے، پاکستانی فوج نے “ثبوت” پیش کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ثبوت پیش کیے اور بتایا کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے۔ اہم میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان میں […]
“روٹ ٹو مکہ” منصوبے کے تحت حج 2025 کی پہلی پروازیں اسلام آباد اور کوئٹہ سے مدینہ روانہ

حج 2025 کے سلسلے میں “روٹ ٹو مکہ” منصوبے کے تحت پاکستان سے پہلی پروازیں اسلام آباد اور کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئیں۔ دونوں شہروں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جن میں حکومتی نمائندوں، مذہبی و سماجی شخصیات اور عازمینِ حج نے شرکت کی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن […]
عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، اب کتنے کا ملے گا ؟

قیمتی دھات کی قدر میں عالمی سطح پر اضافہ کی وجہ سے پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو کہ اب 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے اضافے سے 349200 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا جس […]
خانیوال: بااثر افراد کا شہری پر انسانیت سوز تشدد

خانیوال کے نواحی علاقے کوٹ اسلام میں انسانیت سوز تشدد کا واقعہ پیش آیا جہاں بااثر افراد نے شہری کو سرعام برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اس افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی عینی شاہدین اور متاثرہ شخص کی دی گئی درخواست کے مطابق31مارچ 2025 کو محمد ظفر عادل نماز […]
اراکینِ سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کا شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے موسم گرما کے آغاز سے ہی اپنے تیور عیاں کرنے شروع کردیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ راولپنڈی کا سپاہی رکھے گا، سینیٹر پیپلز پارٹی

سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے انڈیا کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ راولپنڈی کا سپاہی رکھے گا اور اس مسجد کی پہلی اذان پاکستان کے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر دیں گے۔ نجی نشریاتی […]
نفسیاتی حملے میں انڈیا کو شکست: ’پاک۔بھارت جنگ دبئی میں لڑی جائے‘

پاکستان اور انڈیا کے درمیان عملی جنگ ہونہ ہو مگر سوشل میڈیا پر نفسیاتی جنگ انڈیا ہار چکا ہے۔ دشمن ملک کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات کو پاکستانیوں نے طنزومزاح کے طور پر لیا اور ایسی ایسی میمز بنائیں کہ انڈینز کے ’طوطے‘ اڑ گئے۔ پہلگام میں 26 انڈین سیاحوں کی ہلاکت کے […]
ابھی نندن کو چائے پلا کر واپس کیا تو دوسرا ابھی بھی ہمارے پاس ہے، ہماری باتیں الزام نہیں، حقائق ہیں، شاہد آفریدی

پہلگام حملے پر سابق پاکستانی کرکٹر اور قومی ہیرو شاہد آفریدی کی سچ پر مبنی دو ٹوک گفتگو نے انڈیا کے سیاسی و کرکٹ حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ اُن کے بیان نے نہ صرف انڈین میڈیا کو جھنجھوڑا بلکہ بعض سابق انڈین کھلاڑیوں کو بھی بےچین کر دیا اور ان میں سب سے […]
کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کے جانشین مارک کارنی کون ہیں؟

مارک کارنی، دنیا کے دو بڑے مرکزی بینکوں کے سابق گورنر اب کینیڈا کے وزیرِاعظم بن چکے ہیں۔ ایک ایسا نام جو کبھی مالیاتی پالیسی کے بند دروازوں کے پیچھے کام کرتا تھا اب ملک کے سب سے بڑے سیاسی عہدے پر فائز ہے۔ مارک کارنی کا سفر ایک غیرمعمولی داستان ہے ایک معاشی ماہر […]