لاہور پولیس ایک بار پھر عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پولی گراف، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے کے لیے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ایک بار پھر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ ٹیم ڈی ایس پی جاوید آصف کی سربراہی میں راولپنڈی پہنچی ہے، جبکہ پنجاب فرانزک یونٹ کے […]
فرانسیسی ماہر بھی پاکستان کا معترف: ’ہر محاذ پر انڈیا کو شکست ہوئی‘

فرانسیسی ماہرِ سیاسیات ‘کرسٹوف جعفریلو’ نے اپنے حالیہ تجزیے میں بھارت کو پاکستان کے مقابلے میں شدید ناکامی کا شکار قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو پیچھے چھوڑا ہے اور اب عالمی ماہرین بھی اس حقیقت کا اعتراف کر رہے ہیں۔ کرسٹوف جعفریلو کا کہنا […]
روایتی یا ڈیجیٹل، صحافت کا مستقبل کس سمت گامزن ہے؟

پاکستان میں صحافت ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ ایک طرف روایتی میڈیا ہے، جس پر عوام کا اعتماد وقت کے ساتھ کم ہوتا جا رہا ہے، اور دوسری طرف ڈیجیٹل میڈیا ہے، جو تیزی سے فروغ پا رہا ہے مگر اپنی ساکھ اور معیاری صحافت کے حوالے سے کئی سوالات کا سامنا کر رہا ہے۔ […]
’مسلمانوں پر الزام لگا کر قتل‘، انڈین ریاست آسام میں کیا ہو رہا ہے؟

انڈین ریاست آسام میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ان واقعات میں زیادہ تر نشانہ اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں اور قبائلی برادریوں کے افراد کو بنایا جا رہا ہے۔ ایک تحقیقی ادارے ہندوتوا واچ کے مطابق یہ خطرناک رجحان بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے […]
نوجوان ویڈیو گیمنگ سے کیسے روزگار حاصل کرسکتے ہیں؟

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ وہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ویڈیو گیمنگ انڈسٹری میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، جنہیں صحیح سَمت میں رہنمائی […]
اسرائیلی حملوں سے غزہ میں گُردوں کا اسپتال تباہ، مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں

اسرائیلی افواج کی بمباری سے شمالی غزہ میں نورا الکعبی کڈنی ڈائیلاسز سینٹر تباہ ہوگیا۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے بیان کے مطابق، یہ سینٹر گردے کے مریضوں کو ڈائیلاسز کی سہولیات فراہم کرتا تھا۔ حملے کے بعد مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ حملہ صحت […]
بینائی سے محروم افراد کے لیے’ذہین جوتا‘ تیار، اب آسانی سے نقل و حرکت کرسکیں گے

شویانا کی ایک جدید ٹیکنالوجی کمپنی “ٹیک انوویشن” نے نابینا، کمزور بینائی، اور بزرگ افراد کے لیے ایک انقلابی ’جوتا‘ تیار کیا ہے جو ان کے روزمرہ کے سفر کو زیادہ محفوظ اور آسان بنا سکتا ہے۔ اس مصنوعے کو “انو میک” کا نام دیا گیا ہے جو ایک “ذہین جوتا” ہے، جس میں جدید […]
بلاول بھٹو کی سربراہی میں ’مشن کشمیر‘: ‘چین اقوام متحدہ اور دیگر عالمی پلیٹ فارمز پر تعمیری کردار ادا کرے’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب رکن ممالک (E10) کے مستقل مندوبین کو انڈیا کی حالیہ جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی تشویشناک علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔ یہ ملاقات جنوبی ایشیا […]
کیا اب آپ کی بجلی کا بل 30 فیصد کم آئے گا؟

جون کی جھلسا دینے والی گرمی ہو یا جولائی کے حبس زدہ دن، گرمیوں میں بجلی کا استعمال کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ پنکھے، ایئر کنڈیشنر، کولر اور دیگر برقی آلات کے مسلسل استعمال سے مہینے کے اختتام پر بجلی کا بل عوام کے لیے ایک بڑا بوجھ بن جاتا ہے۔ ایسے میں ہر شہری […]
گرمی میں شدت یا بادل کی گھن گرج، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں […]