لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کے باقی میچوں کے بر عکس آج قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا ہے اور گراؤنڈ اور اس کے آس پاس بہت کم لوگ دکھائی دے رہے ہیں۔
ممکنہ وجوہات میں چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان سے باہر ہونا اور پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونا شامل ہے۔