Follw Us on:

مصطفیٰ عامر قتل کیس کیوں اہم ہے: جانیے کرائم رپورٹر ثاقب صغیر کی زبانی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Feature image 9am

حال ہی میں سامنے آنے والا مصطفی عامر قتل کیس اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ تمام لوگ اس کے نت نئے انکشافات پر بات کر رہے ہیں۔

یہ کیس نا صرف قتل کا کیس ہے بلکہ منشیات کے گروہ کی نشان دہی کر رہا ہے۔

مبینہ طور پر ملزمان کو گرفیار بھی کیا گیا ہے لیکن پھر بھی یہ معاملہ ایک کیس سے بہت بڑھ کر ہے۔

پاکستان میٹرز سے بات کرتے ہوئے سینیئر کرائم رپورٹر ثاقب صغیر نے مکمل کیس کی تفصیلات بتائیں۔ آئیے جانتے ہیں کب کیا ہوا؟

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس