Follw Us on:

پاکستان ’ایٹمی طاقت‘ کیسے بنا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Web 02 (2)

برصغیر میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے، انڈیا کے دھماکوں کا جواب دینے اور عالمی سطح پر اپنی خودمختار شناخت کو منوانے کے لیے پاکستان نے ایک طویل اور محنت طلب سفر طے کیا۔ جس کے بعد پاکستان نے 28 مئی 1998 کو پانچ ایٹمی دھماکے کیے، یہ دن اب “یومِ تکبیر” کے طور پر منایا جاتا ہے۔

چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والے ان دھماکوں کے بعد پاکستان ساتویں ایٹمی طاقت بن گیا۔ سائنسی ترقی کے علاوہ یہ ایک دفاعی پیغام بھی تھا کہ پاکستان اپنا دفاع مضبوط انداز میں کر سکتا ہے۔ آئیے سنتے ہیں اس سفر کی تفصیلی داستان۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس