غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہادتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ پیر کی صبح سے تیز ہو چکا ہے جس میں اب تک 81 معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق صرف غزہ شہر میں 53 افراد نے جام شہادت نوش کیا، جب کہ باقی کی شہادتیں مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ دوسری جانب جنگ بندی کے حوالے […]
انڈین سیاستدان تیج پرتاب یادو کا اعتراف محبت: ’ایشوریہ رائے سے شادی کیوں کی؟‘

آر جے ڈی (راشٹریہ جنتا دل) کے سینئر رہنما اور لالو پرساد یادو کے بڑے صاحبزادے تیج پرتاپ یادو نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پر ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ایک لڑکی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ گزشتہ 12 برسوں سے اس لڑکی کے ساتھ رشتے […]
پاکستان میں رواں سال کی تیسری پولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (NEOC) اسلام آباد سے کیا گیا۔ یہ مہم ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں سے رواں ہفتے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ […]
میٹھا اور پکا تربوز پہچاننے کے تین آسان طریقے کون سے ہیں؟

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی تربوز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے لیکن اکثر افراد میٹھے اور پکے تربوز کی پہچان میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق تربوز خریدتے وقت تین نشانیاں ضرور دیکھی جائیں۔ ایک، اس کا پیندا یعنی زمین سے لگا ہوا حصہ کریمی زرد […]
علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی عباداللہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ یہ نوٹس وزیراعلیٰ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں بھیجا گیا ہے۔ عباداللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، اس […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا نیا سنہری دور، کیا یہ مقبولیت برقرار رہ پائے گی؟

2025 کی شروعات پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے نئی امید لائی ہے، جس میں اسکرین جوڑیاں ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ معروف اداکار بلال اور ہانیہ عامر جبکہ وہاج علی اور سحر خان کی نئی جوڑیوں نے ڈرامہ بینوں اور ناقدین کی نظریں اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔ باخبر ذرائع کے […]
انڈیا میں مون سون بارشیں آٹھ دن پہلے پہنچ گئیں، 70 کھرب کی معیشت دباؤ کا شکار کیوں؟

انڈیا میں مون سون کی بارشیں معمول سے آٹھ دن قبل جنوبی ریاست کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گئیں، جو گزشتہ 16 سال کے دوران سب سے جلدی آمد ہے۔ انڈین محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق مون سون کی باضابطہ شروعات 24 مئی کو ہوئی، جو 2009 کے بعد سے سب سے پہلے ہوئی شروعات […]
بنگلہ دیش نے انڈین کمپنی کے ساتھ 21 ملین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کر دیا

بنگلہ دیش کی حکومت نے انڈین وزارت دفاع کے تحت کام کرنے والی پبلک سیکٹر کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ (GRSE) کے ساتھ 21 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ اچانک منسوخ کر دیا ہے۔ انڈین اخبار دی ہندو کے مطابق، یہ معاہدہ جولائی 2024 میں طے پایا تھا۔ معاہدے کی منسوخی ایک […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے نو بچے شہید

غزہ میں اسرائیلی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس شہر میں ایک ہی حملے میں فلسطینی ڈاکٹر علاء النجار کے 9 بچے شہید ہو گئے، صرف ایک بچہ زندہ بچ سکا۔ غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کا قتل اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ بن چکا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں […]
یوکرین پر روسی حملے کی شدت میں اضافہ، ایک ہی رات میں 367 فضائی حملے

عالمی خبرا رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کی صبح تک 22 مختلف مقامات پر 367 فضائی حملے کیے گئے، جن میں 69 میزائل اور 298 ڈرون شامل تھے۔ فضائیہ نے بتایا کہ ان میں سے 47 میزائل اور 266 ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کی صبح یوکرین […]