ٹرمپ کا تیل پر اضافی محصولات کا فیصلہ: امریکی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ

Trump 12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس کا امریکی عوام اور معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کینیڈا اور میکسیکو سے آنے والے تیل پر 25 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا حکم دیا ہے جس کا مقصد امریکی کاروباروں کی حمایت کرنا اور غیر قانونی امیگریشن […]

‘قوم کا مستقبل محفوظ بنائیں گے’ وزیراعظم نے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا

Pm shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے دوران بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی مہم کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ بدقسمتی سےگزشتہ سال یعنی 2024ء میں 77 کیسیز پورے ملک میں سامنے آئے،اس سال جنوری میں ایک کیس […]

ایلون مسک کے لیے امریکی خزانے کا منہ کھول دیا گیا

Elon musk with trump

امریکی خزانہ، جو عالمی سطح پر سب سے طاقتور مالی ادارہ سمجھا جاتا ہے اور دنیا کی اکانومک پر گہرا اثر رکھتا ہے، یہ ادارہ اب ایلون مسک کے قابو میں آ چکا ہے جو اپنی کاروباری حکمت عملی اور ٹیکنالوجی کے ذریعے اس اہم ادارے پر تسلط حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ […]

برطانیہ نےبچوں کے جنسی استحصال کے لیے اے آئی آلات استعمال کرنا جرم قرار دے دیا۔

برطانیہ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اے آئی جنسی استحصال کے نئے جرائم کو متعارف کرایا ہے،جس میں اے آئی کے آلات استعمال کر کے بچوں کے جنسی استحصال کے لیے تصاویر، ویڈیوز بنانا اور تقسیم کرنا مجرمانہ جرم قرار دیا گیا  ہے۔ عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز کے مطابق انگلینڈ اور ویلز […]

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی آذربائیجان کے وزیراعظم سے ملاقات

Aleem khan tour

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان نے اتوار کو باکو میں آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف سے ملاقات کی۔ انہوں نے آذربائیجان کی کابینہ کے وزراء کے وفد سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مزید بڑھانے کے طریقوں کی تلاش پر مرکوز […]

سب راستے بند کردیے جائیں تو خوددار قومیں شمشیر کا راستہ اپناتی ہیں، حافظ نعیم کا مظفر آباد میں خطاب

Hafiz naeem 1

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان  نے مظفرآباد میں کشمیر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب راستے بند کر دیے جائیں تو خوددار قومیں شمشیر کا راستہ اپناتی ہیں، کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج تعینات کرنے کی […]

پی سی بی نے سہ فریقی سیریز اور چیمئنز ٹرافی کے لیے اوپنر جوڑی تلاش کر لی

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور فخر زمان کو پی سی بی انتطامیہ نے اوپنرز کے طور پر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کے حوالے سے فیصلہ سہ ملکی سیریز اورچیمپئنز ٹرافی کے لیے کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے طے کر لیا ہے کہ ایک ہفتے بعد شروع […]

میکسیکو ٹرمپ منصوبے کے خلاف کھڑا ہوگیا، صدر کلاڈیا کا بھرپور جواب دینے کا عزم

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد میکسیکو اور کنیڈا کو امریکہ کی ریاست بننے کی دھمکی دی تھی ورنہ میکسیکو اور کنیڈا کی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، امریکی صدر کے ٹیرف لگانے کی دھمکی کا جواب دیتے یوئے میکسیکو کے صدر نے امریکی اشیاء پر […]

’ہمیں عالمی ناانصافی پر خاموش نہیں رہنا‘ بوڈوفٹبال کلب نے یوروپا لیگ میچ کی آمدنی غزہ کے نام کردی 

Bodo

ناروے کے فٹ بال کلب نارویجن بوڈو(گلیمٹ) نے ایک عظیم انسانی اقدام کے تحت فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے، یوئیفا یوروپا لیگ کے میچ کے ٹکٹوں کی آمدنی کا 65,000 ڈالر غزہ کی امداد کے لیے عطیہ کر دیا ۔  یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا جب غزہ 7 اکتوبر 2023 […]

عرب وزرا خارجہ نے فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک بھیجنے کا ’ٹرمپ منصوبہ‘ مسترد کردیا

Arab league

عرب وزرائے خارجہ نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کو دوسرے ممالک میں بھیجنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عرب وزرائے خارجہ نے ہفتے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مصر اور اردن سے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو لینے کے مطالبے کے خلاف متفقہ موقف پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو کسی […]