مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں جمع

مکہ مکرمہ میں لاکھوں حجاج کرام موجود ہیں جو پوری دنیا سے یہاں پہنچے ہیں۔ ہر سال حج کے موقع پرمسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ اس سال تقریباً ایک لاکھ پندرہ ہزار پاکستانی عازمین بھی مشاعر کی ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے میدان عرفات پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج نے مسجد نمرہ […]
’ڈیٹا کی حفاظت یا جدید ٹیکنالوجی‘، واٹس ایپ نے پرانے ایپل اور اینڈرائیڈ موبائلز سے اپنی سروسز ختم کر لیں

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جون 2025 سے کئی پرانے ایپل اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سروس ختم کر دے گا۔ میٹا کی ملکیت میں کام کرنے والی میسیجنگ ایپ کا کہنا ہے کہ اب صرف وہی آئی فونز واٹس ایپ کے لیے قابل استعمال ہوں گے جو ایپل […]
’مالی نظام میں بہتری‘، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے اس پروگرام کا مقصد نہ صرف ملکی مالی نظام میں بہتری لانا ہے بلکہ پاکستان کو درپیش مالیاتی خسارے، بڑھتے ہوئے عوامی قرض اور غیر متوازن اخراجات کے مسائل سے نمٹنے میں بھی مدد فراہم کرنا ہے۔ پروگرام کے تحت 30 کروڑ ڈالر کا پالیسی پر مبنی قرض […]
لاہور: تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر 21 سالہ نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے گھجومتہ میں روہی نالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 21 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار ڈمپر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈمپر نے بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں موقع […]
’باغی قوتوں کی واپسی یا آزاد خیال حکومت‘، جنوبی کوریا کے انتخابات میں جیت کس کی ہوگی؟

جنوبی کوریا میں سابق صدر یون سک یول کی برطرفی کے بعد لاکھوں افراد آج ایک نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ یون ایک قدامت پسند رہنما تھے، اب مارشل لاء کے مختصر نفاذ پر بغاوت کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں، جس سے ملک میں سیاسی ہلچل مچ گئی […]
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار جیسے واقعات باعث تشویش ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار جیسے واقعات باعث تشویش ہیں، زلزلے کی وجہ سے قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا، ملیر جیل سے 216 قیدی فرار ہوئے، کچھ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ڈان نیوز کے […]
مویشی منڈیوں میں جانوروں کی ترسیل کرنے والے حکومت سے کیا شکوہ کر رہے ہیں؟

عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کی مویشی منڈیاں بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ وہ لوگ جو ہر سال سینکڑوں جانور منڈیوں تک لاتے اور وہاں سے خریداروں کے گھروں تک پہنچاتے ہیں، وہ بھی حکومت سے شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس طبقے کا شکوہ ہے کہ حکومت نے اعلان […]
’ایجنسیوں کی تنظیم نو‘، ٹرمپ انتظامیہ کی سپریم کورٹ میں عدالتی حکم معطل کرنے کی درخواست

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ عدالت کے وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر چھانٹیوں اور ایجنسیوں کی تنظیم نو کو روکنے کے حکم کو معطل کر دے۔ یہ اقدام ٹرمپ کی حکومت کی اس وسیع مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد وفاقی اداروں کا سائز کم کرنا […]
کراچی: زلزلے کے جھٹکوں کے دوران 100 سے زائد قیدی فرار، ملیر جیل میں رات گئے آخر کیا ہوا؟

کراچی کی ملیر جیل میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران قیدیوں کی بڑی تعداد بیرکس سے باہر نکل آئی اور موقع کا فائدہ اٹھا کر جیل کا گیٹ توڑ کر فرار ہو گئی۔ مجموعی طور پر 100 سے زائد قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع ہے۔ فرار کے دوران قیدیوں اور جیل کے عملے کے […]
پاکستان وہ واحد ملک نہیں جو انڈیا کو دہشت گردی کی سرپرستی کا ذمہ دار سمجھتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک نہیں جو انڈیا کو دہشت گردی کی سرپرستی کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 2024 کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے ایک سکھ رہنما […]