ابھی مینیجر سے بات کرتا ہوں، ایلون مسک اپنے ہی پلیٹ فارم ایکس پر برہم کیوں؟

Elon musk worried

ایکس (سابقہ ٹویٹر)کے مالک ایلون مسک نے ایکس پر برہمی کا اظہار کرتےہوئےلکھا کہ “ایکس کا ریکمنڈیشن الگوریتھم غصہ دلاتا ہے۔ میں ابھی اس کے مینیجر سے بات کرنا چاہتا ہوں”۔ ایلون مسک آئے روز خبروں کی زینت بنتے دیکھائی دیتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے دوران یا چیٹ جی پی ٹی کی […]

“یہ یاجوج ماجوج ہیں” اسرائیلی آبادکاروں کے پانچویں منزل سے بلی نیچے پھینک کر اسے فلمانے کے مناظر وائرل

Kitten throughing insident

غزہ میں مہینوں سے جاری جنگ کے دوران صیہونی فوج کی سفاکیت تو سبھی پر عیاں ہو گئی لیکن اب مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس نے صیہونیت کی ظالمانہ سوچ کو ایک بار ظاہر کیا ہے۔ یروشیلم سے ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل […]

“اسلام آباد پر چڑھائی حلال اور اپنے حق کے لیے نکلنا حرام” خیرپختونخوا میں احتجاج کرتے سرکاری ملازمین پر پولیس کی شیلنگ

احتجاج

خیبر پختونخواں  حکومت  کی طرف  سےسرکاری ملازمین کی پنشن میں اصطلاحات کرنے کی وجہ سے پشاور میدان جنگ بن گیا،اصطلاحات کر نے کی وجہ سے ملازمین کا صوبائی اسمبلی کے باہر  دوسرے روز سے دھرنا جا رہی ہے۔ حکومت اور آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے  پولیس نے مظاہرین […]

“یہ برطانویوں کو اسلام سے بچنے نہیں دیں گے” نماز پڑھتے مسلمانوں پر برطانوی انتہاپسندوں کا اعتراض

Prayer offering

مغربی دنیا میں اسلام کے خلاف تشدد اور تعصب کا رویہ پایا جانا ایک عام بات ہے، لیکن اب سوشل میڈیا کے اس دور میں اسلام مخالف کمپینز بھی چلائی جارہی ہیں جن کا مقصد مذہبی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں شکوک و شہبات پیدا کرنا اور غیر مسلم افراد کو اسلام سے دور […]

‘ٹیریان ناجائز ہے’ لائیو ٹی وی پروگرام میں لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی لڑائی وائرل

PTI and PMLN leaders Ikhtiar wali, Naeem haider panjutha fighting during TV show

ٹیلی ویژن کے کرنٹ افیئرز کے پروگرامز کو عموما پارٹی موقف کے فروغ کے ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان کے شرکا کبھی کبھی اس موقع کو میدان جنگ بنانے سے دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل ‘بول نیوز’ کے ایک پروگرام میں شریک مہمان اپنے لیڈر کی […]

نئے امریکی صدر کے آتے ہی ٹک ٹاک بحال

Tik tok

چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ایک دن کی بندش کے بعد دوبارہ اپنی خدمات شروع کر دیں۔ اس کی وجہ وہ متنازعہ قانونی آرڈر  تھا جس کے تحت امریکا میں اس ایپ کو بند کر دیا جانا تھا لیکن نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک غیر متوقع قدم نے اس […]

لاس اینجلس کی آگ کے نام پر جھوٹی ویڈیوز وائرل، حقیقت کیا ہے؟

Website web image logo (2)

لاس اینجلس میں 7 جنوری 2025 سے جاری ہولناک آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، لیکن اس کے ساتھ  سوشل میڈیا پر جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات کا سیلاب بھی برپا ہوگیا۔ عالمی فیکٹ چیک ایجنسی فرانس پریس  (اے ایف پی)   نے تحقیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]

چین میں ایمرجنسی کی افواہیں: حقیقت یا پروپیگنڈا؟

وائرس 4

حالیہ دنوں میں چین میں وائرسز کے تیز پھیلاؤ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعوے کیے جا رہے ہیں کہ چین نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے، ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں، ادویات کی قلت ہو گئی […]

سوشل میڈیا پر تبت زلزلے کی وائرل ویڈیوز کی حقیقت سامنے آگئی

فوٹیج کا اسکرین شاٹ، ٹائم اسٹیمپ کے ساتھ afp کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے۔

تبت کے علاقے میں آنے والے حالیہ زلزلے میں  تقریباً  126 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ممالک نیپال اور بھارت کے بعض حصوں تک بھی پہنچے ہیں۔ سوشل میڈیا پر زلزلے کو لے کر کئی ویڈیوز زیرِگردش ہیں جن میں دیکھایا گیا ہے کہ کس طرح زلزلے نے […]

نائیجیریا میں پولیس کے بھوک سے تڑپتے افراد کو مارنے کا دعویٰ جھوٹ نکلا

Nigeia 2

نائیجیریا میں خیرات کی تقسیم کے دوران ہونے والے مہلک حادثات کے بعد ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں پولیس کی جانب سے ‘بھوک سے تڑپتے’ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا،لیکن یہ ویڈیو دراصل آئیوری کوسٹ کے شہر آبوجا کی ہے۔ دسمبر 2024 میں نائیجیریا میں تین مختلف حادثات میں 60 سے زائد […]