آٹھ سال بعد بھی خیبرپختونخوا میں مفت اور لازمی تعلیم کا قانون نافذ نہ ہو سکا

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے سے متعلق آٹھ سال قبل منظور کیا گیا، قانون تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ 2017 میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک بل پاس کیا تھا جس کے مطابق صوبے کی حدود میں پانچ سے 16 سال کی عمر کے ہر بچے کو […]
آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

محکمہ موسمیات کےمطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی،موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق اتوار کو اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی،جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]
پاکستان میں رواں سال کی تیسری پولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (NEOC) اسلام آباد سے کیا گیا۔ یہ مہم ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں سے رواں ہفتے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ […]
ورلڈ بینک کی امداد، آئی ایم ایف قرض پر اعتراض: انڈیا کیسے پاکستان کے خلاف سازشیں کررہا ہے؟

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف معاشی محاذ پر سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں، انڈیا نہ صرف پاکستان کے خلاف ’جھوٹا پروپیگنڈا‘ کر رہا ہے بلکہ عالمی مالیاتی اداروں میں بھی پاکستان کی ترقیاتی امداد کو روکنے کی منظم سازشوں میں مصروف ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کی […]
میٹھا اور پکا تربوز پہچاننے کے تین آسان طریقے کون سے ہیں؟

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی تربوز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے لیکن اکثر افراد میٹھے اور پکے تربوز کی پہچان میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق تربوز خریدتے وقت تین نشانیاں ضرور دیکھی جائیں۔ ایک، اس کا پیندا یعنی زمین سے لگا ہوا حصہ کریمی زرد […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدرایردووان سے ملاقات: ’ترکیہ کی حمایت سے پاکستان کو فتح ملی‘

وزیر اعظم شہباز شریف ترکی، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کے دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم ان ممالک کے دورے کے دوران انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران دوست ممالک کے طرف سے پاکستان کو دی گئی حمایت کے لیے شکریہ ادا کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ نے ایک […]
پاکستان نے دہشت گردوں کو ختم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی، انڈین وفد کا امریکا میں الزام

انڈین کانگرس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو اس مسئلے پر متحد ہو کر مؤثر اقدام کرنا ہوگا۔ انڈیا کی سیاسی جماعت کانگریس کے […]
ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ ابتدائی 10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی حسن محمود، محمد تنویر اسلام اور پرویز حسین ایمون شامل ہیں۔ تنظیم حسن ثاقب اور معاون عملہ کے ارکان بھی اس اسکواڈ کے ساتھ لاہور پہنچ گئے ہیں۔ […]
علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی عباداللہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ یہ نوٹس وزیراعلیٰ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں بھیجا گیا ہے۔ عباداللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، اس […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا نیا سنہری دور، کیا یہ مقبولیت برقرار رہ پائے گی؟

2025 کی شروعات پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے نئی امید لائی ہے، جس میں اسکرین جوڑیاں ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ معروف اداکار بلال اور ہانیہ عامر جبکہ وہاج علی اور سحر خان کی نئی جوڑیوں نے ڈرامہ بینوں اور ناقدین کی نظریں اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔ باخبر ذرائع کے […]