مویشی منڈیوں میں جانوروں کی ترسیل کرنے والے حکومت سے کیا شکوہ کر رہے ہیں؟

عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کی مویشی منڈیاں بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ وہ لوگ جو ہر سال سینکڑوں جانور منڈیوں تک لاتے اور وہاں سے خریداروں کے گھروں تک پہنچاتے ہیں، وہ بھی حکومت سے شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس طبقے کا شکوہ ہے کہ حکومت نے اعلان […]
غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

جنوبی غزہ کے شہر رفح میں ایک امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 27 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے، مقامی طبی حکام نے تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب خطے میں جاری جنگ کے باعث خوراک اور بنیادی سہولیات کی شدید […]
’ایجنسیوں کی تنظیم نو‘، ٹرمپ انتظامیہ کی سپریم کورٹ میں عدالتی حکم معطل کرنے کی درخواست

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ عدالت کے وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر چھانٹیوں اور ایجنسیوں کی تنظیم نو کو روکنے کے حکم کو معطل کر دے۔ یہ اقدام ٹرمپ کی حکومت کی اس وسیع مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد وفاقی اداروں کا سائز کم کرنا […]
روس کی یوکرین سے امن مذاکرات میں کڑی شرائط، جنگ بندی کے امکانات معدوم

روس نے یوکرین کو امن مذاکرات کے دوران سخت شرائط پیش کی ہیں جن کے تحت جنگ ختم کرنے کی شرط یوکرین کی جانب سے بڑے علاقوں کی قربانی اور فوج کی تعداد پر پابندی ہے۔ یہ مطالبات روسی میڈیا کی رپورٹ کردہ ایک یادداشت میں شامل ہیں جسے مذاکرات کے دوران پیش کیا گیا۔ […]
کراچی: زلزلے کے جھٹکوں کے دوران 100 سے زائد قیدی فرار، ملیر جیل میں رات گئے آخر کیا ہوا؟

کراچی کی ملیر جیل میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران قیدیوں کی بڑی تعداد بیرکس سے باہر نکل آئی اور موقع کا فائدہ اٹھا کر جیل کا گیٹ توڑ کر فرار ہو گئی۔ مجموعی طور پر 100 سے زائد قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع ہے۔ فرار کے دوران قیدیوں اور جیل کے عملے کے […]
پاکستان وہ واحد ملک نہیں جو انڈیا کو دہشت گردی کی سرپرستی کا ذمہ دار سمجھتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک نہیں جو انڈیا کو دہشت گردی کی سرپرستی کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 2024 کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے ایک سکھ رہنما […]
غزہ کے شہر رفح میں ’امدادی مرکز کے قریب‘ اسرائیلی فائرنگ، تین فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

مقامی صحت حکام نے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں، امریکا کی قائم کردہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم تین فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق نہیں کی لیکن کہا کہ وہ ہلاکتوں کی اطلاعات کا […]
کہیں بارش تو کہیں شدید گرمی، این ڈی ایم اے نے دو سے سات جون تک الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 2 سے 7 جون کے دوران موسم سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب کے پوٹھوہار، جنوبی اور شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]
عمران خان کا جیل سے تحریک چلانے کا اعلان، کیا ایسا ممکن ہوپائے گا؟

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے، تاہم اس بار تحریک کا مرکز اسلام آباد کے بجائے ملک بھر کے اضلاع ہوں گے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ احتجاجی مہم نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی پرامن انداز […]
مراکش میں جانوروں کی قربانی نہ کرنے کی اپیل کیوں کی جارہی ہے؟

مراکش میں عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ بادشاہ محمد ششم نے عوام سے مویشی قربان نہ کرنے کی دوبارہ اپیل کردی۔ مراکش کے وزیر اوقاف اور اسلامی امور احمد التوفیق نے سرکاری میڈیا کے ذریعے شاہ محمد ششم کا خصوصی پیغام جاری کیا جس میں مراکشی عوام سےکہا گیا کہ ملک میں جاری معاشی […]