عمران خان کو اسپتال لائے اور واپس جیل بھی لے گئے، اس حوالے سے ہمیں کیوں نہیں بتایا گیا؟ اپوزیشن اتحاد
وادی تیراہ سے لوگ نقل مکانی سخت سردی کے باعث کر رہے ہیں، اس کا مسلح افواج یا وفاقی حکومت سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف
ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے فضائی، زمینی یا بحری حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: متحدہ عرب امارات